صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5452. ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا
جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے ....
حدیث نمبر: 5444
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کا مقام نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5444]
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کا مقام نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5444]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن ابن عمرو. صحيح الترغيب 98: خد، د، الحميدي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح