صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5456. ليسترجع أحدكم في كل شيء حتى في شسع نعله فإنها ....
تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ ہر چیز ....
حدیث نمبر: 5448
«ليسترجع أحدكم في كل شيء حتى في شسع نعله فإنها من المصائب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ ہر چیز میں 'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیۡہِ رَاجِعُوۡنَ' پڑھے، یہاں تک کہ اپنے جوتے کے تسمے کے (ٹوٹنے) پر بھی، کیونکہ یہ بھی مصیبتوں میں سے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5448]

تخریج الحدیث: «(ضعيف) 2 [ابن السني في عمل اليوم والليلة] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 140.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف