صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5463. ليصل أحدكم نشاطه فإذا كسل أو فتر فليقعد
تم میں سے ہر ایک اپنے نشاط (چستی) کے وقت ....
حدیث نمبر: 5455
«ليصل أحدكم نشاطه فإذا كسل أو فتر فليقعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے نشاط (چستی) کے وقت نماز پڑھے، پس جب وہ سست یا تھکاوٹ محسوس کرے تو بیٹھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5455]
”تم میں سے ہر ایک اپنے نشاط (چستی) کے وقت نماز پڑھے، پس جب وہ سست یا تھکاوٹ محسوس کرے تو بیٹھ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5455]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن أنس. صحيح أبي داود 1185.»
قال الشيخ الألباني: صحيح