صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5466. ليضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل ولا يضره ما ....
تم میں سے ہر ایک اپنے سامنے کجاوے کی پچھلی ....
حدیث نمبر: 5458
«ليضع أحدكم بين يديه مثل مؤخرة الرحل ولا يضره ما مر بين يديه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز رکھ لے، پھر اس کے سامنے سے کوئی گزرے تو اسے نقصان نہیں دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5458]
”تم میں سے ہر ایک اپنے سامنے کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی کوئی چیز رکھ لے، پھر اس کے سامنے سے کوئی گزرے تو اسے نقصان نہیں دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5458]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي حب] عن طلحة. صفة الصلاة 63 صحيح أبي داود 686: حم، م، د، ت، هـ، هق،»
قال الشيخ الألباني: صحيح