صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5480. ليلة القدر ليلة بلجة لا حارة ولا باردة,.......... ولا يرمى ....
شبِ قدر ایک روشن رات ہے، نہ گرم نہ ٹھنڈی، ....
حدیث نمبر: 5472
«ليلة القدر ليلة بلجة لا حارة ولا باردة,.......... ولا يرمى فيها بنجم ومن علامة يومها تطلع الشمس لا شعاع لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شبِ قدر ایک روشن رات ہے، نہ گرم نہ ٹھنڈی، اور اس میں کوئی ستارہ نہیں ٹوٹتا، اور اس کے دن کی علامت یہ ہے کہ سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5472]
”شبِ قدر ایک روشن رات ہے، نہ گرم نہ ٹھنڈی، اور اس میں کوئی ستارہ نہیں ٹوٹتا، اور اس کے دن کی علامت یہ ہے کہ سورج بغیر کرنوں کے طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5472]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن واثلة. الضعيفة 4404: أبو موسى المديني. حم، ابن نصر - عبادة.»
قال الشيخ الألباني: حسن