صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5504. الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار ....
جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے ....
حدیث نمبر: 5496
«الذي يشرب في آنية الفضة إنما يجرجر في بطنه نار جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ گڑگڑا رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 5496]
”جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ گڑگڑا رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 5496]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أم سلمة. مختصر مسلم 1389.»
قال الشيخ الألباني: صحيح