صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5509. ماء الرجل غليظ أبيض وماء المرأة رقيق أصفر فأيهما سبق ....
مرد کا پانی گاڑھا سفید ہوتا ہے اور عورت کا ....
حدیث نمبر: 5501
«ماء الرجل غليظ أبيض وماء المرأة رقيق أصفر فأيهما سبق أشبهه الولد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرد کا پانی گاڑھا سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا زرد ہوتا ہے، پس ان میں سے جو سبقت لے جائے بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5501]
”مرد کا پانی گاڑھا سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا زرد ہوتا ہے، پس ان میں سے جو سبقت لے جائے بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5501]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ ك] عن أنس. الصحيحة 1342: أبو عوانة، ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح