🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5516. ما اجتمع قوم فتفرقوا عن غير ذكر الله إلا كأنما ....
جو لوگ بھی اکٹھے ہوں پھر اللہ کے ذکر کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5508
«ما اجتمع قوم فتفرقوا عن غير ذكر الله إلا كأنما تفرقوا عن جيفة حمار وكان ذلك المجلس عليهم حسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اکٹھے ہوں پھر اللہ کے ذکر کے بغیر منتشر ہو جائیں تو گویا وہ ایک گدھے کے مردار سے منتشر ہوئے ہیں، اور وہ مجلس ان کے لیے حسرت کا باعث ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5508]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں