صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5520. ما أحب أن أحدا تحول لي ذهبا يمكث عندي منه ....
مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ سونا بن کر ....
حدیث نمبر: 5512
«ما أحب أن أحدا تحول لي ذهبا يمكث عندي منه دينار فوق ثلاث إلا دينار أرصده لدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ سونا بن کر میرے پاس ہو اور اس میں سے ایک دینار بھی تین دن سے زیادہ میرے پاس رہے، سوائے اس دینار کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5512]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح