صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5523. ما أحب أني حكيت إنسانا وأن لي كذا وكذا
مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی انسان کی نقل ....
حدیث نمبر: 5515
«ما أحب أني حكيت إنسانا وأن لي كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی انسان کی نقل اتاروں، خواہ مجھے اس کے بدلے فلاں فلاں چیز مل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5515]
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی انسان کی نقل اتاروں، خواہ مجھے اس کے بدلے فلاں فلاں چیز مل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5515]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن عائشة. المشكاة 4857.»
قال الشيخ الألباني: صحيح