صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5530. ما أخذت الدنيا من الآخرة إلا كما أخذ المخيط غمس ....
دنیا نے آخرت میں سے اتنا ہی حصہ لیا ہے ....
حدیث نمبر: 5522
«ما أخذت الدنيا من الآخرة إلا كما أخذ المخيط غمس في البحر من مائه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا نے آخرت میں سے اتنا ہی حصہ لیا ہے جتنا کوئی سوئی سمندر میں ڈبو کر اس کے پانی میں سے لے سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5522]
”دنیا نے آخرت میں سے اتنا ہی حصہ لیا ہے جتنا کوئی سوئی سمندر میں ڈبو کر اس کے پانی میں سے لے سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5522]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن المستورد. حم 4/229، م 8/1561.»
قال الشيخ الألباني: صحيح