صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5535. ما استكبر من أكل معه خادمه وركب الحمار بالأسواق واعتقل ....
جو شخص اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھائے، بازاروں میں ....
حدیث نمبر: 5527
«ما استكبر من أكل معه خادمه وركب الحمار بالأسواق واعتقل الشاة فحلبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھائے، بازاروں میں گدھے پر سوار ہو اور بکری کو پکڑ کر خود اس کا دودھ دوہے تو وہ تکبر کرنے والا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5527]
”جو شخص اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھائے، بازاروں میں گدھے پر سوار ہو اور بکری کو پکڑ کر خود اس کا دودھ دوہے تو وہ تکبر کرنے والا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5527]
تخریج الحدیث: «(حسن) [خد هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 2218: الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن