صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5595. ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة ومنبري على ....
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت ....
حدیث نمبر: 5587
«ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة ومنبري على حوضي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5587]
”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے، اور میرا منبر میرے حوض پر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5587]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن أبي هريرة. السنة 731: مالك، ابن أبي عاصم، مختصر مسلم 787.»
قال الشيخ الألباني: صحيح