صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5606. ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون ....
تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا ....
حدیث نمبر: 5598
«ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ إن عليا مني وأنا منه وهو ولي كل مؤمن بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ تم علی سے کیا چاہتے ہو؟ بے شک علی مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں، اور وہ میرے بعد ہر مومن کے دوست ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5598]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن عمران بن حصين. الصحيحة 2223: ن: خصائص. حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح