صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5613. ما توفى الله نبيا قط إلا دفن حيث يقبض روحه
اللہ نے کسی نبی کو کبھی فوت نہیں کیا مگر ....
حدیث نمبر: 5605
«ما توفى الله نبيا قط إلا دفن حيث يقبض روحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے کسی نبی کو کبھی فوت نہیں کیا مگر اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5605]
”اللہ نے کسی نبی کو کبھی فوت نہیں کیا مگر اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5605]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن سعد] عن ابن أبي مليكة مرسلا. أحكام الجنائز 137.»
قال الشيخ الألباني: صحيح