صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5623. ما حق امرئ مسلم له شيء يوصي فيه يبيت ثلاث ....
کسی مسلمان آدمی کے لیے جس کے پاس کوئی ایسی ....
حدیث نمبر: 5615
«ما حق امرئ مسلم له شيء يوصي فيه يبيت ثلاث ليال إلا ووصيته عنده مكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی مسلمان آدمی کے لیے جس کے پاس کوئی ایسی چیز ہو جس کے بارے میں وہ وصیت کرنا چاہتا ہو، مناسب نہیں کہ وہ تین راتیں گزارے مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5615]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح