صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5627. ما خير عمار بين أمرين إلا اختار أرشدهما
عمار کو جب بھی دو باتوں کے درمیان اختیار دیا ....
حدیث نمبر: 5619
«ما خير عمار بين أمرين إلا اختار أرشدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمار کو جب بھی دو باتوں کے درمیان اختیار دیا گیا تو انہوں نے ان میں سے زیادہ درست بات کو چنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5619]
”عمار کو جب بھی دو باتوں کے درمیان اختیار دیا گیا تو انہوں نے ان میں سے زیادہ درست بات کو چنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5619]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن عائشة. المشكاة 2236، الصحيحة 833: حم، هـ.»
قال الشيخ الألباني: حسن