صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5629. ما رأيت في الخير والشر كاليوم قط إنه صورت لي ....
میں نے خیر اور شر کے بارے میں آج جیسا ....
حدیث نمبر: 5621
«ما رأيت في الخير والشر كاليوم قط إنه صورت لي الجنة والنار حتى رأيتهما وراء الحائط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے خیر اور شر کے بارے میں آج جیسا منظر کبھی نہیں دیکھا، آج مجھے جنت اور جہنم دکھائی گئیں یہاں تک کہ میں نے انہیں اس دیوار کے پیچھے دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5621]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح