صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5633. ما رأينا من فزع وإن وجدناه لبحرا
ہمیں کوئی خوف کی بات نہیں ملی، اور اس گھوڑے ....
حدیث نمبر: 5625
«ما رأينا من فزع وإن وجدناه لبحرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمیں کوئی خوف کی بات نہیں ملی، اور اس گھوڑے کو ہم نے سمندر جیسا تیز رفتار پایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5625]
”ہمیں کوئی خوف کی بات نہیں ملی، اور اس گھوڑے کو ہم نے سمندر جیسا تیز رفتار پایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5625]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أنس. الإرواء 1512: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح