صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5643. ما على أحدكم إن وجد سعة أن يتخذ ثوبين ليوم ....
تم میں سے کسی پر کوئی حرج نہیں کہ اگر ....
حدیث نمبر: 5635
«ما على أحدكم إن وجد سعة أن يتخذ ثوبين ليوم الجمعة سوى ثوبي مهنته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی پر کوئی حرج نہیں کہ اگر وہ استطاعت رکھتا ہو تو جمعے کے دن کے لیے اپنے کام کاج کے کپڑوں کے علاوہ خاص دو کپڑے بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5635]
”تم میں سے کسی پر کوئی حرج نہیں کہ اگر وہ استطاعت رکھتا ہو تو جمعے کے دن کے لیے اپنے کام کاج کے کپڑوں کے علاوہ خاص دو کپڑے بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5635]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن يوسف بن عبد الله بن سلام [هـ] عن عائشة. المشكاة 1389، غاية المرام 76، صحيح أبي داود 989.»
قال الشيخ الألباني: صحيح