صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5667. ما كرهت أن يراه الناس منك فلا تفعله بنفسك إذا ....
جو کام تمہیں یہ پسند نہ ہو کہ لوگ تم ....
حدیث نمبر: 5659
«ما كرهت أن يراه الناس منك فلا تفعله بنفسك إذا خلوت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کام تمہیں یہ پسند نہ ہو کہ لوگ تم سے دیکھیں تو جب تم تنہائی میں ہو تو وہ کام خود سے بھی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5659]
”جو کام تمہیں یہ پسند نہ ہو کہ لوگ تم سے دیکھیں تو جب تم تنہائی میں ہو تو وہ کام خود سے بھی نہ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5659]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حب ت1] عن أسامة بن شريك. الصحيحة 1055.»
قال الشيخ الألباني: حسن