صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5672. ما لي أرى عليك حلية أهل النار - يعني خاتم ....
مجھے کیا ہو گیا کہ میں تجھ پر جہنم والوں ....
حدیث نمبر: 5664
«ما لي أرى عليك حلية أهل النار» - يعني خاتم الحديد -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے کیا ہو گیا کہ میں تجھ پر جہنم والوں کا زیور (یعنی لوہے کی انگوٹھی) دیکھ رہا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5664]
”مجھے کیا ہو گیا کہ میں تجھ پر جہنم والوں کا زیور (یعنی لوہے کی انگوٹھی) دیکھ رہا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5664]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [3] عن بريدة. المشكاة 4396، آداب الزفاف 127 - 128: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح