صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5689. ما من الأنبياء من نبي إلا وقد أعطي من الآيات ....
انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں مگر اسے ایسی ....
حدیث نمبر: 5681
«ما من الأنبياء من نبي إلا وقد أعطي من الآيات ما مثله آمن عليه البشر وإنما كان الذي أوتيته وحيا أوحاه الله إلي فأرجوأن أكون أكثرهم تابعا يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں مگر اسے ایسی نشانیاں دی گئیں جن جیسی نشانیوں پر لوگ ایمان لائے، اور جو کچھ مجھے دیا گیا وہ وحی ہے جو اللہ نے مجھ پر نازل کی، پس مجھے امید ہے کہ قیامت کے دن میرے پیروکار ان سب سے زیادہ ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5681]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 19.»
قال الشيخ الألباني: صحيح