صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5693. ما من إمام أو وال يغلق بابه دون ذوي الحاجة ....
کوئی حکمران یا والی ایسا نہیں جو حاجت مندوں، ضرورت ....
حدیث نمبر: 5685
«ما من إمام أو وال يغلق بابه دون ذوي الحاجة والخلة والمسكنة إلا أغلق الله أبواب السماء دون خلته وحاجته ومسكنته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی حکمران یا والی ایسا نہیں جو حاجت مندوں، ضرورت مندوں اور مسکینوں کے لیے اپنا دروازہ بند کر دے مگر اللہ بھی اس کی ضرورت، اس کی حاجت اور اس کی مسکینی کے لیے آسمان کے دروازے بند کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5685]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن عمروبن مرة. الصحيحة 629.»
قال الشيخ الألباني: صحيح