🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5714. ما من راكب يخلو في مسيره بالله وذكره إلا كان ....
کوئی سوار ایسا نہیں جو اپنے سفر میں تنہائی میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5706
«ما من راكب يخلو في مسيره بالله وذكره إلا كان ردفه ملك ولا يخلو بشعر ونحوه إلا كان ردفه شيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی سوار ایسا نہیں جو اپنے سفر میں تنہائی میں اللہ اور اس کے ذکر میں مشغول ہو مگر ایک فرشتہ اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے، اور جو تنہائی میں شعر وغیرہ میں مشغول ہو مگر ایک شیطان اس کے پیچھے سوار ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5706]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن عقبة بن عامر. الترغيب 4/67، مجمع الزوائد 10/131.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں