صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5716. ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا ....
کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں مرتا کہ اس کے جنازے ....
حدیث نمبر: 5708
«ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعهم الله فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں مرتا کہ اس کے جنازے پر چالیس ایسے آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں مگر اللہ ان کی سفارش اس کے حق میں قبول فرما لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5708]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن ابن عباس. مختصر مسلم 483، أحكام الجنائز 99، الصحيحة 2267: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح