صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5720. ما من رجل يجرح في جسده جراحة فيتصدق بها إلا ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے جسم میں کوئی زخم ....
حدیث نمبر: 5712
«ما من رجل يجرح في جسده جراحة فيتصدق بها إلا كفر الله عنه مثل ما تصدق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے جسم میں کوئی زخم لگے پھر وہ اس کے بدلے صدقہ کرے مگر اللہ اس سے اتنے ہی گناہ مٹا دیتا ہے جتنا اس نے صدقہ کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5712]
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے جسم میں کوئی زخم لگے پھر وہ اس کے بدلے صدقہ کرے مگر اللہ اس سے اتنے ہی گناہ مٹا دیتا ہے جتنا اس نے صدقہ کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5712]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم الضياء] عن عبادة. الصحيحة 2273.»
قال الشيخ الألباني: صحيح