صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5756. ما من قوم يذكرون الله إلا حفت بهم الملائكة وغشيتهم ....
کوئی لوگ ایسے نہیں جو اللہ کا ذکر کرتے ہوں ....
حدیث نمبر: 5748
«ما من قوم يذكرون الله إلا حفت بهم الملائكة وغشيتهم الرحمة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی لوگ ایسے نہیں جو اللہ کا ذکر کرتے ہوں مگر فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ انہیں اپنے پاس یاد کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5748]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن أبي هريرة وأبي سعيد. م 8/71 - أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح