صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5773. ما من مسلم يظلم مظلمة فيقاتل فيقتل إلا قتل شهيدا
جس مسلمان پر ظلم کیا جائے، پھر وہ اس کے ....
حدیث نمبر: 5765
" ما من مسلم يظلم مظلمة فيقاتل فيقتل إلا قتل شهيدا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان پر ظلم کیا جائے، پھر وہ اس کے خلاف لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید کی موت مرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5765]
”جس مسلمان پر ظلم کیا جائے، پھر وہ اس کے خلاف لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید کی موت مرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5765]
تخریج الحدیث: «(صحيح) أحكام الجنائز ص 42: حم - ابن عباس. ن - سويد بن مقرن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح