صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5778. ما من مسلم يلبي إلا لبى ما عن يمينه وشماله ....
جو مسلمان تلبیہ پکارے تو اس کے دائیں بائیں جو ....
حدیث نمبر: 5770
«ما من مسلم يلبي إلا لبى ما عن يمينه وشماله من حجر أو شجر أو مدر حتى تنقطع الأرض من هاهنا وهاهنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان تلبیہ پکارے تو اس کے دائیں بائیں جو پتھر، درخت یا مٹی کا ڈھیلا ہو وہ بھی اس کے ساتھ تلبیہ پکارتا ہے، یہاں تک کہ زمین اِدھر اُدھر سے ختم ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5770]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ ك] عن سهل بن سعد. تخريج المشكاة 2550.»
قال الشيخ الألباني: صحيح