صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5782. ما من مسلم ينفق من كل مال له زوجين في ....
جو مسلمان اپنے ہر مال میں سے دو دو (جوڑے) ....
حدیث نمبر: 5774
«ما من مسلم ينفق من كل مال له زوجين في سبيل الله إلا استقبلته حجبة الجنة كلهم يدعوه إلى ما عنده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان اپنے ہر مال میں سے دو دو (جوڑے) اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو جنت کے سب دربان اس کا استقبال کریں گے، ہر ایک اسے اپنی طرف بلائے گا کہ وہ اسی دروازے سے آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5774]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن حب ك] عن أبي ذر. المشكاة 1924.»
قال الشيخ الألباني: صحيح