صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5790. ما من مصيبة تصيب المسلم إلا كفر الله بها عنه ....
مسلمان کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے، اللہ اس کی ....
حدیث نمبر: 5782
«ما من مصيبة تصيب المسلم إلا كفر الله بها عنه حتى الشوكة يشاكها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے، اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے، یہاں تک کہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5782]
”مسلمان کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے، اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے، یہاں تک کہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5782]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح