صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5797. ما من نبي إلا وقد أنذر أمته الأعور الكذاب ألا ....
ہر نبی نے اپنی امت کو اس کانے جھوٹے (دجال) ....
حدیث نمبر: 5789
«ما من نبي إلا وقد أنذر أمته الأعور الكذاب ألا إنه أعور وإن ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه» ك، ف، ر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی نے اپنی امت کو اس کانے جھوٹے (دجال) سے ڈرایا، خبردار! وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ”کافر“ لکھا ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5789]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. شرح الطحاوية 762، الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح