صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5805. ما من يوم يصبح العباد فيه إلا ملكان ينزلان فيقول ....
جس دن بھی بندے صبح کرتے ہیں تو دو فرشتے ....
حدیث نمبر: 5797
«ما من يوم يصبح العباد فيه إلا ملكان ينزلان فيقول أحدهما: اللهم أعط منفقا خلفا ويقول الآخر: اللهم أعط ممسكا تلفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس دن بھی بندے صبح کرتے ہیں تو دو فرشتے اترتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے: اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ عطا فرما، اور دوسرا کہتا ہے: اے اللہ! روکنے والے کے مال کو تلف کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5797]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. الصحيحة 930: حم، حب، ك - أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح