صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5817. ما نقصت صدقة من مال وما زاد الله عبدا بعفوإلا ....
صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور اللہ کسی بندے ....
حدیث نمبر: 5809
«ما نقصت صدقة من مال وما زاد الله عبدا بعفوإلا عزا وما تواضع أحد لله إلا رفعه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور اللہ کسی بندے کو معاف کرنے کی وجہ سے عزت ہی میں بڑھاتا ہے، اور جو کوئی اللہ کی خاطر عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5809]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1790، الإرواء 2200، الصحيحة 2328.»
قال الشيخ الألباني: صحيح