صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5836. مثل الجليس الصالح كمثل العطار إن لم يعطك من عطره ....
نیک ساتھی کی مثال عطر فروش جیسی ہے، اگر وہ ....
حدیث نمبر: 5828
«مثل الجليس الصالح كمثل العطار إن لم يعطك من عطره أصابك من ريحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک ساتھی کی مثال عطر فروش جیسی ہے، اگر وہ تمہیں اپنے عطر میں سے کچھ نہ بھی دے تو تمہیں اس کی خوشبو ضرور پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5828]
”نیک ساتھی کی مثال عطر فروش جیسی ہے، اگر وہ تمہیں اپنے عطر میں سے کچھ نہ بھی دے تو تمہیں اس کی خوشبو ضرور پہنچے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5828]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أنس. الترغيب 4/57.»
قال الشيخ الألباني: صحيح