صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5838. مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار عذب على باب أحدكم ....
پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے بہتے دریا جیسی ہے ....
حدیث نمبر: 5830
«مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار عذب على باب أحدكم يغتسل فيه كل يوم خمس مرات فما يبقي ذلك من الدنس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچوں نمازوں کی مثال اس میٹھے بہتے دریا جیسی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر ہو، اور وہ اس میں روزانہ پانچ مرتبہ نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کوئی میل باقی رہ جائے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5830]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن جابر. الإرواء 15.»
قال الشيخ الألباني: صحيح