صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5852. مثل المؤمن مثل السنبلة تستقيم مرة وتخر مرة ومثل الكافر ....
مومن کی مثال بالی جیسی ہے جو کبھی سیدھی کھڑی ....
حدیث نمبر: 5844
«مثل المؤمن مثل السنبلة تستقيم مرة وتخر مرة ومثل الكافر مثل الأرزة لا تزال مستقيمة حتى تخر ولا تشعر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کی مثال بالی جیسی ہے جو کبھی سیدھی کھڑی رہتی ہے اور کبھی جھک جاتی ہے، اور کافر کی مثال دیودار کے درخت جیسی ہے جو ہمیشہ سیدھا کھڑا رہتا ہے یہاں تک کہ اچانک بغیر خبر کیے گر جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5844]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم الضياء] عن جابر. الصحيحة 2283: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح