صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5858. مثل المجاهد في سبيل الله والله أعلم بمن يجاهد في ....
اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال - ....
حدیث نمبر: 5850
«مثل المجاهد في سبيل الله والله أعلم بمن يجاهد في سبيله كمثل الصائم القائم الخاشع الراكع الساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں جہاد کرتا ہے - اس روزے دار، قیام کرنے والے، عاجزی کرنے والے، رکوع و سجدہ کرنے والے جیسی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5850]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة. الترغيب 2/179.»
قال الشيخ الألباني: صحيح