صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5861. مثل المنافق كمثل الشاة العائرة بين الغنمين تعير إلى هذه ....
منافق کی مثال اس بھٹکی ہوئی بکری جیسی ہے جو ....
حدیث نمبر: 5853
«مثل المنافق كمثل الشاة العائرة بين الغنمين تعير إلى هذه مرة وإلى هذه مرة لا تدري أيهما تتبع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منافق کی مثال اس بھٹکی ہوئی بکری جیسی ہے جو دو ریوڑوں کے درمیان کبھی اس ریوڑ کی طرف بھاگتی ہے اور کبھی اس ریوڑ کی طرف، اسے سمجھ نہیں آتا کہ وہ کس کی پیروی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5853]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1942، الروض النضير 554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح