صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5878. مرها فإن يك فيها خير فستفعل ولا تضرب ظعينتك كضرب ....
اسے حکم دو، اگر اس میں بھلائی ہوگی تو وہ ....
حدیث نمبر: 5870
«مرها فإن يك فيها خير فستفعل ولا تضرب ظعينتك كضرب أمتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے حکم دو، اگر اس میں بھلائی ہوگی تو وہ کر لے گی، اور اپنی بیوی کو اس طرح نہ مارو جیسے اپنی باندی کو مارتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5870]
”اسے حکم دو، اگر اس میں بھلائی ہوگی تو وہ کر لے گی، اور اپنی بیوی کو اس طرح نہ مارو جیسے اپنی باندی کو مارتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5870]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن لقيط بن صبرة. صحيح أبي داود 130: الطيالسي، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح