صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5895. ملأ الله بيوتهم وقبورهم نارا كما شغلونا عن الصلاة الوسطى ....
اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر ....
حدیث نمبر: 5887
«ملأ الله بيوتهم وقبورهم نارا كما شغلونا عن الصلاة الوسطى حتى غابت الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے، جس طرح انہوں نے ہمیں درمیانی نماز سے مشغول رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5887]
”اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے، جس طرح انہوں نے ہمیں درمیانی نماز سے مشغول رکھا یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5887]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن علي [م هـ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح