صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5899. ملعون من سب أباه ملعون من سب أمه ملعون من ....
ملعون ہے وہ شخص جو اپنے باپ کو برا بھلا ....
حدیث نمبر: 5891
" ملعون من سب أباه ملعون من سب أمه ملعون من ذبح لغير الله ملعون من غير تخوم الأرض ملعون من كمه أعمى عن طريق ملعون من وقع على بهيمة ملعون من عمل بعمل قوم لوط"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ملعون ہے وہ شخص جو اپنے باپ کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو اپنی ماں کو برا بھلا کہے، ملعون ہے وہ شخص جو غیراللہ کے نام پر جانور ذبح کرے، ملعون ہے وہ شخص جو زمین کی حد بندی بدل دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی اندھے کو راستے سے بھٹکا دے، ملعون ہے وہ شخص جو کسی جانور سے بدفعلی کرے، ملعون ہے وہ شخص جو قومِ لوط کا سا عمل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5891]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عباس. المشكاة 3583.»
قال الشيخ الألباني: صحيح