صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5903. من أشراط الساعة أن يتباهى الناس في المساجد
قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ لوگ ....
حدیث نمبر: 5895
«من أشراط الساعة أن يتباهى الناس في المساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ لوگ مسجدوں کی تعمیر و آرائش پر ایک دوسرے کے سامنے فخر کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5895]
”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ لوگ مسجدوں کی تعمیر و آرائش پر ایک دوسرے کے سامنے فخر کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5895]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أنس. صحيح أبي داود 275: حم، د، الدارمي، ابن خزيمة، هـ، ع، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح