صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5907. من اقتراب الساعة أن يرى الهلال قبلا فيقال: لليلتين وأن ....
قیامت کے قریب آنے کی علامات میں سے یہ بھی ....
حدیث نمبر: 5899
«من اقتراب الساعة أن يرى الهلال قبلا فيقال: لليلتين وأن تتخذ المساجد طرقا وأن يظهر موت الفجأة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے قریب آنے کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ ہلال پہلے ہی دن نظر آنے لگے گا تو کہا جائے گا کہ یہ دو راتوں کا چاند ہے، اور یہ کہ مسجدوں کو گزرگاہ بنا لیا جائے گا، اور یہ کہ اچانک موت کا عام ہو جانا ظاہر ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5899]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طس] عن أنس. الروض النضير 107، الصحيحة 2292: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: حسن