صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5920. من حين يخرج أحدكم من منزله إلى مسجده فرجل تكتب ....
جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی ....
حدیث نمبر: 5912
«من حين يخرج أحدكم من منزله إلى مسجده فرجل تكتب حسنة والأخرى تمحوسيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو اس کا ایک قدم نیکی لکھتا ہے اور دوسرا قدم گناہ مٹاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5912]
”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو اس کا ایک قدم نیکی لکھتا ہے اور دوسرا قدم گناہ مٹاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5912]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هب] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 296: حم، ن، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح