صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5924. من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء
بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت ....
حدیث نمبر: 5916
«من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت اس حال میں آ لے کہ وہ زندہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5916]
”بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت اس حال میں آ لے کہ وہ زندہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5916]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] 3 عن ابن مسعود. تحذير الساجد ص 18، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح