صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5934. من أوى ضالة فهو ضال ما لم يعرفها
جو شخص کسی گم شدہ جانور کو اعلان کیے بغیر ....
حدیث نمبر: 5926
«من أوى ضالة فهو ضال ما لم يعرفها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی گم شدہ جانور کو اعلان کیے بغیر اپنے پاس رکھ لے وہ خود گمراہ ہے جب تک وہ اس کا اعلان نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5926]
”جو شخص کسی گم شدہ جانور کو اعلان کیے بغیر اپنے پاس رکھ لے وہ خود گمراہ ہے جب تک وہ اس کا اعلان نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5926]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن زيد بن خالد. مختصر مسلم 1062.»
قال الشيخ الألباني: صحيح