صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5936. من ابتاع محفلة أو مصراة فهو بالخيار ثلاثة أيام إن ....
جو شخص ایسا جانور خریدے جس کا تھن زیادہ دودھ ....
حدیث نمبر: 5928
"من ابتاع محفلة أو مصراة فهو بالخيار ثلاثة أيام إن شاء أن يمسكها أمسكها وإن شاء أن يردها ردها وصاعا من تمر لا سمراء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا جانور خریدے جس کا تھن زیادہ دودھ دکھانے کے لیے باندھا گیا ہو تو اسے تین دن کا اختیار ہے، اگر چاہے تو اسے رکھ لے اور اگر چاہے تو اسے واپس کر دے، اس کے ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے، گندم نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5928]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح