صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5947. من أتى عرافا أو كاهنا فصدقه بما يقول فقد كفر ....
جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور ....
حدیث نمبر: 5939
«من أتى عرافا أو كاهنا فصدقه بما يقول فقد كفر بما أنزل على محمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5939]
”جو شخص کسی نجومی یا کاہن کے پاس جائے اور اس کی بات کی تصدیق کرے تو اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5939]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن أبي هريرة. شرح العقيدة الطحاوية 768، المشكاة 4559، آداب الزفاف ص 31.»
قال الشيخ الألباني: صحيح